آپ کے آلات

سائن ان ہونے پر، آپ ان آلات کا جائزہ لے سکتے ہیں جنہوں نے حال ہی میں آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کی ہے۔ آپ اپنے آلہ سمیت ان آلات کی سرگرمی دیکھ سکتے ہیں جو آپ کے اکاؤنٹ میں گزشتہ 28 دنوں میں فعال رہے ہیں اور گم یا چوری ہونے والا فون تلاش کر سکتے ہیں۔