Google کی سبھی سروسز آپ کیلئے کام کر رہی ہیں

اپنے Google اکاؤنٹ میں سائن ان کریں اور اپنی زیر استعمال تمام Google سروسز کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ آپ کا اکاؤنٹ آپ کے Google تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنا کر اور کسی بھی جگہ سے آپ کی اہم ترین معلومات تک آسان رسائی کی پیشکش کر کے مزید کام کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔

آپ کی مدد کرتا ہے

آپ کے سائن ان ہونے پر، آپ کی زیر استعمال Google کی تمام سروسز آپ کو روزمرہ کے کاموں میں مدد کی پیشکش کرنے کیلئے ساتھ مل کر آسانی سے کام کرتی ہیں جیسے آپ کے Gmail کو آپ کے Google کیلنڈر اور Google Maps کے ساتھ سِنک کرنا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ اپنے شیڈول سے ہمیشہ باخبر رہیں۔

آپ کیلئے بنایا گیا

اس بات سے قطع نظر کہ آپ کون سا آلہ یا Google سروس استعمال کر رہے ہیں، آپ جہاں بھی جاتے ہیں آپ کا اکاؤنٹ آپ کو ایک یکساں تجربہ فراہم کرتا ہے جسکا آپ کسی بھی وقت نظم کر سکتے ہیں اور حسب ضرورت بنا سکتے ہیں۔

آپ کی حفاظت کرتا ہے

آپ کے Google اکاؤنٹ کی حفاظت انڈسٹری کی صف اول کی ایسی سیکیورٹی سے کی جاتی ہے جو خطرات کے آپ تک پہنچنے سے پہلے ہی ان کا پتا لگا کر انہیں خودکار طور پر مسدود کر دیتی ہے۔

مدد کے لیے تیار

مدد کے لیے تیار

Google سروسز، Chrome سے لے کر YouTube تک، بہتر کام کرتی ہیں اور جب آپ سائن ان ہوتے ہیں تو مزید کام کرنے میں آپ کی مدد کرتی ہیں۔ آپ کا اکاؤنٹ آپ کو کارآمد خصوصیات تک رسائی فراہم کرتا ہے جیسے آٹوفل، ذاتی نوعیت کی تجاویز، اور مزید بہت کچھ — کسی بھی وقت کسی بھی آلے پر۔

بس آپ کیلئے

بس آپ کیلئے

آپ کا Google اکاؤنٹ ہر وہ سروس جسے آپ استعمال کرتے ہیں کو آپ کے لئے ذاتی نوعیت کا بناتا ہے۔ کسی بھی آلے سے اپنی ترجیحات، رازداری اور ذاتی نوعیت کے کنٹرولز تک رسائی حاصل کرنے کے لئے صرف اپنے اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔

آپ کے ڈیٹا کو نجی، محفوظ اور مامون رکھنا

آپ کے ڈیٹا کو نجی، محفوظ اور مامون رکھنا

آپ کے Google اکاؤنٹ میں موجود تمام معلومات کی حفاظت کرنا اس سے زیادہ اہم کبھی نہیں رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے ہر اکاؤنٹ میں سیکیورٹی چیک اپ اور Google پاس ورڈ مینیجر جیسے طاقتور تحفظات اور ٹولز بنائے ہیں۔

آپ کا Google یہاں شروع ہوتا ہے