Google کی سبھی سروسز آپ کیلئے کام کر رہی ہیں
اپنے Google اکاؤنٹ میں سائن ان کریں اور اپنی زیر استعمال تمام Google سروسز کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ آپ کا اکاؤنٹ آپ کے Google تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنا کر اور کسی بھی جگہ سے آپ کی اہم ترین معلومات تک آسان رسائی کی پیشکش کر کے مزید کام کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔
آپ کی مدد کرتا ہے
آپ کے سائن ان ہونے پر، آپ کی زیر استعمال Google کی تمام سروسز آپ کو روزمرہ کے کاموں میں مدد کی پیشکش کرنے کیلئے ساتھ مل کر آسانی سے کام کرتی ہیں جیسے آپ کے Gmail کو آپ کے Google کیلنڈر اور Google Maps کے ساتھ سِنک کرنا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ اپنے شیڈول سے ہمیشہ باخبر رہیں۔
آپ کیلئے بنایا گیا
اس بات سے قطع نظر کہ آپ کون سا آلہ یا Google سروس استعمال کر رہے ہیں، آپ جہاں بھی جاتے ہیں آپ کا اکاؤنٹ آپ کو ایک یکساں تجربہ فراہم کرتا ہے جسکا آپ کسی بھی وقت نظم کر سکتے ہیں اور حسب ضرورت بنا سکتے ہیں۔
آپ کی حفاظت کرتا ہے
آپ کے Google اکاؤنٹ کی حفاظت انڈسٹری کی صف اول کی ایسی سیکیورٹی سے کی جاتی ہے جو خطرات کے آپ تک پہنچنے سے پہلے ہی ان کا پتا لگا کر انہیں خودکار طور پر مسدود کر دیتی ہے۔
مدد کے لیے تیار
Google سروسز، Chrome سے لے کر YouTube تک، بہتر کام کرتی ہیں اور جب آپ سائن ان ہوتے ہیں تو مزید کام کرنے میں آپ کی مدد کرتی ہیں۔ آپ کا اکاؤنٹ آپ کو کارآمد خصوصیات تک رسائی فراہم کرتا ہے جیسے آٹوفل، ذاتی نوعیت کی تجاویز، اور مزید بہت کچھ — کسی بھی وقت کسی بھی آلے پر۔
آپ کے اکاؤنٹ میں محفوظ کردہ معلومات کا استعمال کر کے آپ کا Google اکاؤنٹ پاس ورڈز، پتے اور ادائیگی کی تفصیلات خودکار طور پر بھر کر وقت کی بچت میں مدد کرتا ہے۔
جب آپ اپنے Google اکاؤنٹ میں سائن ان کرتے ہیں تو آپ کی زیر استعمال تمام Google سروسز ساتھ مل کر کام کرتی ہیں اس سے آپ کو زیادہ کام کرنے میں مدد ملتی ہے۔ مثال کے طور پر، آپ کے Gmail ان باکس میں پرواز کی تصدیقات خودکار طور پر آپ کے Google کیلنڈر اور Google Maps کے ساتھ مطابقت پذیر ہوگی تاکہ آپ وقت پر ایئرپورٹ پہنچ سکیں۔
تمام آلات پر YouTube ویڈیوز دوبارہ شروع کرنے سے لے کر اپنے رابطوں، اور پسندیدہ Play اسٹور ایپس کے آسانی سے دستیاب ہونے تک، ایک واحد سائن ان Google پر بے جوڑ تجربے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ آپ کا Google اکاؤنٹ فریق ثالث کی ایپس میں محفوظ اور جلدی سے سائن ان کرنا بھی آپ کے لئے آسان بناتا ہے لہذا آپ کی ترجیحات Google سے آگے بھی آپ کے ساتھ جاتی ہیں۔
بس آپ کیلئے
آپ کا Google اکاؤنٹ ہر وہ سروس جسے آپ استعمال کرتے ہیں کو آپ کے لئے ذاتی نوعیت کا بناتا ہے۔ کسی بھی آلے سے اپنی ترجیحات، رازداری اور ذاتی نوعیت کے کنٹرولز تک رسائی حاصل کرنے کے لئے صرف اپنے اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔
آپ کبھی بھی اپنے ڈیٹا اور ترتیبات سے ایک تھپتھپاہٹ سے زیادہ دور نہیں ہیں۔ "اپنے Google اکاؤنٹ کا نظم کرنے" کیلئے بس اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائیں اور لنک کی پیروی کریں۔ اپنی پروفائل تصویر سے، آپ آسانی سے سائن ان، سائن آؤٹ، یا پوشیدگی وضع کو آن کر سکتے ہیں۔
ہم جانتے ہیں کہ رازداری کے معاملے میں ایک ہی بات سب پر لاگو نہیں ہوتی۔ اسی وجہ سے ہر Google اکاؤنٹ میں استعمال کرنے میں آسان کنٹرولز اور پرائیویسی چیک اپ جیسے ٹولز آتے ہیں تاکہ آپ رازداری کی ترتیبات کا انتخاب کر سکیں جو آپ کے لئے صحیح ہیں۔ آپ آسانی سے آن/آف کنٹرولز کے ذریعے آپ کے اکاؤنٹ میں جو ڈیٹا محفوظ کیا جاتا ہے کو کنٹرول کر سکتے ہیں، اور یہاں تک کہ تاریخ، پروڈکٹ، اور موضوع کے لحاظ سے اپنے ڈیٹا کو حذف کر سکتے ہیں۔
آپ کا Google اکاؤنٹ آپ کو اپنی ذاتی معلومات جیسے کریڈٹ کارڈز، پاس ورڈز اور رابطوں کو اسٹور کرنے کے لئے ایک محفوظ، مرکزی جگہ فراہم کرتا ہے — لہذا جب آپ کو ضرورت ہو تو یہ انٹرنیٹ پر ہمیشہ دستیاب ہوتا ہے۔
آپ کے ڈیٹا کو نجی، محفوظ اور مامون رکھنا
آپ کے Google اکاؤنٹ میں موجود تمام معلومات کی حفاظت کرنا اس سے زیادہ اہم کبھی نہیں رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے ہر اکاؤنٹ میں سیکیورٹی چیک اپ اور Google پاس ورڈ مینیجر جیسے طاقتور تحفظات اور ٹولز بنائے ہیں۔
آپ کا Google اکاؤنٹ خودکار طور پر آپ کی ذاتی معلومات کی حفاظت کرتا ہے اور اسے نجی اور محفوظ رکھتا ہے۔ ہر اکاؤنٹ میں طاقتور خصوصیات ہوتی ہیں جیسے سپام فلٹرز جو %99.9 خطرناک ای میلز کو آپ تک پہنچنے سے پہلے ہی مسدود کرتے ہیں اور ذاتی نوعیت کی حفاظتی اطلاعات جو آپ کو مشکوک سرگرمی اور ضرر رساں ویب سائٹس سے الرٹ کرتی ہیں۔
یہ سادہ ٹول آپ کے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائے رکھنے میں مدد کیلئے ذاتی نوعیت کی تجاویز کی پیشکش کرتا ہے۔
آپ کے Google اکاؤنٹ میں پہلے سے ہی ایک پاس ورڈ مینیجر شامل ہوتا ہے جو آپ کے پاس ورڈز کو ایک مرکزی جگہ میں محفوظ رکھتا ہے جس تک صرف آپ کو رسائی حاصل ہو سکتی ہے۔

-
آٹوفل

آپ کیلئے بہتر کام کرتا ہے

انٹرنیٹ پر منسلک رہیں

فوری رسائی
آپ کبھی بھی اپنے ڈیٹا اور ترتیبات سے ایک تھپتھپاہٹ سے زیادہ دور نہیں ہیں۔ "اپنے Google اکاؤنٹ کا نظم کرنے" کیلئے بس اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائیں اور لنک کی پیروی کریں۔ اپنی پروفائل تصویر سے، آپ آسانی سے سائن ان، سائن آؤٹ، یا پوشیدگی وضع کو آن کر سکتے ہیں۔
-
رازداری سے متعلق کنٹرولز
ہم جانتے ہیں کہ رازداری کے معاملے میں ایک ہی بات سب پر لاگو نہیں ہوتی۔ اسی وجہ سے ہر Google اکاؤنٹ میں استعمال کرنے میں آسان کنٹرولز اور پرائیویسی چیک اپ جیسے ٹولز آتے ہیں تاکہ آپ رازداری کی ترتیبات کا انتخاب کر سکیں جو آپ کے لئے صحیح ہیں۔ آپ آسانی سے آن/آف کنٹرولز کے ذریعے آپ کے اکاؤنٹ میں جو ڈیٹا محفوظ کیا جاتا ہے کو کنٹرول کر سکتے ہیں، اور یہاں تک کہ تاریخ، پروڈکٹ، اور موضوع کے لحاظ سے اپنے ڈیٹا کو حذف کر سکتے ہیں۔
-
آپ کی معلومات کیلئے ایک محفوظ جگہ
آپ کا Google اکاؤنٹ آپ کو اپنی ذاتی معلومات جیسے کریڈٹ کارڈز، پاس ورڈز اور رابطوں کو اسٹور کرنے کے لئے ایک محفوظ، مرکزی جگہ فراہم کرتا ہے — لہذا جب آپ کو ضرورت ہو تو یہ انٹرنیٹ پر ہمیشہ دستیاب ہوتا ہے۔
آپ کے ڈیٹا کو نجی، محفوظ اور مامون رکھنا
آپ کے Google اکاؤنٹ میں موجود تمام معلومات کی حفاظت کرنا اس سے زیادہ اہم کبھی نہیں رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے ہر اکاؤنٹ میں سیکیورٹی چیک اپ اور Google پاس ورڈ مینیجر جیسے طاقتور تحفظات اور ٹولز بنائے ہیں۔
-
پہلے سے شامل سیکیورٹی
آپ کا Google اکاؤنٹ خودکار طور پر آپ کی ذاتی معلومات کی حفاظت کرتا ہے اور اسے نجی اور محفوظ رکھتا ہے۔ ہر اکاؤنٹ میں طاقتور خصوصیات ہوتی ہیں جیسے سپام فلٹرز جو %99.9 خطرناک ای میلز کو آپ تک پہنچنے سے پہلے ہی مسدود کرتے ہیں اور ذاتی نوعیت کی حفاظتی اطلاعات جو آپ کو مشکوک سرگرمی اور ضرر رساں ویب سائٹس سے الرٹ کرتی ہیں۔
-
سیکیورٹی چیک اپ
یہ سادہ ٹول آپ کے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائے رکھنے میں مدد کیلئے ذاتی نوعیت کی تجاویز کی پیشکش کرتا ہے۔
-
Google پاس ورڈ مینیجر